پھاند سیدھی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (تیراکی) تیراک کا کسی بلندی سے کھڑے قد پانی میں کود کر ڈبکی لگانا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (تیراکی) تیراک کا کسی بلندی سے کھڑے قد پانی میں کود کر ڈبکی لگانا۔